ہم تو صرف سیاہ فام لوگوں کو مارتے ہیں: سابق امریکی پولیس افسر

05 ستمبر 2017

نیویارک (بی بی سی) دیکھئے امریکہ میں ایک پولیس افسر نے ایسا کیا کہا جس سے اس کی نوکری چلی گئی۔ اس نے کہا ہم تو صرف سیاہ فام لوگوں کو مارتے ہیں۔