حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے۔عوام کی بے لوث خدمت، ان کی فلاح و بہبود کے لئے مناسب تدابیر اختیار کرنا۔ اس کے سوا برسراقتدار حکومت کا مقصد اور کیا ہو سکتا ہے؟ اور اگر اس کے سوا کوئی اور مقصد سامنے ہے تو ایسی حکومت کو اقتدار سے الگ کر دو لیکن ہلڑبازی سے نہیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024