پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا دن منایا گیا

05 ستمبر 2017
پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا دن منایا گیا

اسلام آباد،احمدیار(صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر مےںحجاب کا عالمی دن منایا گیا اس دن کی مناسبت سے ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف حجاب اور مختلف تنظےموں کے زیر اہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیںتقرےبات انعقاد پذیر ہوئیں ۔ جس مےں حجاب کی اہمیت اورافادیت پر تفصےلی روشنی ڈالی گئی۔
حجاب ڈے