الخیر ٹرسٹ کے تحت ہزاروں افراد میں گو شت بانٹا گیا

05 ستمبر 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) الخیر ٹرسٹ ( العالمی ) کے تحت زلز لہ ، سیلا ب ، قدرتی آفات سے متاثرہ اور دیگر پسما ندہ علا قوں میں قربا نی کا گو شت مستحقین ، بیو اﺅ ں ، اور یتیموں میں تقسیم کیا گیا تفصیلا ت کے مطابق الخیر ٹرسٹ کے چیئر مین حاجی محمد ادریس نے میڈیا کو بتا یا کہ اس سال بھی ملک کے مختلف علا قوں گلگت ، بلتستان ، آزاد کشمیر ، آواران ، چترال ، دیر ، کما لیہ ، لا ڑکا نہ ، با لا کو ٹ ، تھر ، قلعہ عبد اللہ ، پشین ، اور کراچی کے مضا فاتی علا قوں میں وقف قر با نیا ں کی گئیں جن کا گو شت سفید پو ش خا ندانو ں اور نادار افراد میں تقسیم کیا گیا جوسال بھر گو شت کی نعمت سے محروم ہو تے ہیں ٹرسٹ کے چیئر مین نے بتا یا کہ گو شت کی تقسیم کا مقصد ان خا ندانو ں کو بھی عید کی خو شیو ں میں شریک کر نا ہے۔