بلدیہ کو رنگی میں آلا ئشیں ٹھکانے لگانے کا کا م مکمل

05 ستمبر 2017

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)مجمو عی طور پر 2دنو ں میں 10,04,650 آلا ئشیں اٹھا ئی گئی بلدیہ کو رنگی محکمہ صفائی نے عید الا ضحی کنٹی جنسی پلا ن پر عمل در آمد کر تے ہوئے عیدالا ضحی دو دنو ں میں شاہ فیصل 25200 ملیر ماڈل کا لو نی سے24150 ،کو رنگی سے28700 اور لا نڈھی سے26600آلا ئشیں اٹھا کر ٹھکانے لگایا ۔ عید الا ضحی کے پہلے اور دوسرے روز ضلع کو رنگی کی حدود میں قربا نی کے جا نو روں کا آلا ئشو ں کی بروقت منتقلی اور اسے محفوظ طریقے سے ٹھکا نے لگا کر صحت مند ما حو ل کے قیا م کے حوالے سے اقدامات بخش رہے۔