فاروق ستار نے امین الحق کی والدہ کی علالت پر دعائے صحت کی

05 ستمبر 2017

کراچی(خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار و اراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پاکستان کے شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق کی والدہ کی علالت پر ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...