گو شت کو ڈیپ فریزر تک محدود نہ رکھیں ، صغیر صدیقی
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر) سما جی کارکن صغیر علی صدیقی نے قوم سے استدعا کی ہے کہ قربا نی کے گو شت کو ڈیپ فریزر اور فرج تک ہی محدود نہ کر دے ۔ اس گو شت کو غریبو ں ، ناداروں ، یتیموں ، اور مسکینو ں تک پہنچا کر قربانی کے اصل مقصد کو مزید مستحکم اور تقویت عطا کر ے ۔