کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض ہسپتال داخل

05 ستمبر 2017

کوئٹہ( بیورو رپورٹ)کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں خاتون سمیت 2 مریض داخل، فاطمہ جناح ہسپتال کی گانگو وارڈ کے ڈاکٹر نصیر کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی خاتون اور کچلا ک سے تعلق رکھنے والے مرد کو دوروز قبل ہسپتال لایا گیا۔ دونوں مر ےضوں کا علاج شروع کر دیا گیا ہے تاہم مرےضوں میں کا نگو وائرس کی موجود گی یا غےر موجودگی سے متعلق کی حتمی رپورٹ دوروز بعد موصول ہوگی۔
کانگو مریض