زرعی ہیلپ لائن آج سے معمول کے مطابق کام شروع کر دے گی

05 ستمبر 2017

راولپنڈی (این این آئی) محکمہ زراعت پنجاب کی زرعی ہیلپ لائن عید تعطیلات کے مطابق آج 05 ستمبر منگل سے دوبارہ معمول کے مطابق کامشروع کر دے گی محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق زرعی ہیلپ لائن عید تعطیلات کے سلسلہ میں یکم تا 4 ستمبر بند رہی۔