3 افراد سے غیرقانونی اسلحہ برآمد

05 ستمبر 2017

لاہور(نامہ نگار) بادامی باغ پولیس نے غیر قانونی ہتھیار رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ۔ ملزمان مےں حاجی الیاس،یاسراور رسول پٹھان شامل ہےں ۔ ملزمان بغیر تصدیق کے کرایہ کے گھر میں رہائش پزیر تھے۔