عید ایام میں سبزی فروشوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا

05 ستمبر 2017
عید ایام میں سبزی فروشوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا

فیروز والہ (نامہ نگار) کے عید کے روز سبزی فروش دکانداروں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا دکانداروں نے من مانی قیمتوں پر ٹماٹر، سبزیاں اور فروٹ فروخت کیا۔ ضلعی انتظامیہ کوئی افسر اور اہلکار کہیں بھی نظر نہ آیا۔