آل پاکستان انجمن تاجران کا پیاف فا¶نڈرز الائنس کی حمایت کا اعلان
لاہور(کامرس رپورٹر )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات میں پیاف فاﺅنڈرز الائنس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام مارکیٹوں میں انتخابی مہم چلانے کا بھی اعلان کر دیا ۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز اجلاس میں کیا گیا جس میںلاہور کے صدر میاں طارق فیروز،جنرل سیکرٹری حاجی طاہر نذیر،فنانس سیکرٹری نعیم بادشاہ ،انجمن تاجران لٹن روڈ کے صدر ملک ناظم، انجمن تاجران لبرٹی مارکیٹ کے صدر ظہیر بابر ، میاں سلیم سمیت مختلف مارکیٹوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔