موٹے شیرخواروں کے دل میں تبدیلی کے آثار پہلے سال ہی نمودار ہو جاتے ہیں،ماہرین

05 ستمبر 2017

بخارسٹ (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ موٹاپے کے شکار شیرخواروں کے دل میں تبدیلی کے آثار پہلے سال ہی نمودار ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ رومانیہ کے ایک اسپتال کی ٹیم نے تجزیے کے بعد بتایا کہ موٹے بچوں کے دل کو نقصان پہنچنا شروع ہوتا ہے اور یہ سب کچھ اسکے دوسرے سال میں پہنچنے سے پہلے ہوچکا ہوتا ہے۔ ٹیم نے 455 موٹے بچوں کے دلوں کا اسکین کیا۔ ادھر امریکہ اور برطانیہ میں موٹاپے کے شکار بچوں کیلئے صورتحال اور بھی تباہ کن ہے۔
ماہرین

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...