ڈیرہ: دو ون ویلر اور کھالیں جمع کرنے والے کیخلاف مقدمات درج
ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ عبدالجبار نے کہا ہے کہ عید کے ایام میں ون ویلنگ دو مقدمات درج کر کے طالب حسین اور طارق حسین کو گرفتار کیاگیا۔ موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند کر دی گئیں علاوہ ازیں بغیر اجازت قربانی کی کھالیں جمع کرنے اور آگاہی بینرلگانے والے فیضان مدینہ کوٹ چھٹہ کے شاہد کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کی گئی۔
مقدمات