سمبڑیال: قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت 45 سالہ شخص کی حرکت قلب بند‘ موقع پر ہی چل بسا

05 ستمبر 2017

سمبڑیال (نامہ نگار) عید کے روز گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ بکرے کو تکبیر کیلئے لٹاتے ہی چھری ہاتھ میں پکڑے ہوئے45 سالہ شخص اصغر حسین اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے جاں بحق ہو گیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...