کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

05 ستمبر 2017

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی ایان پور میں نوجوان گھر میں خراب بجلی کی درست کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا بتایا گیا ہے کہ نوجوان فرید گھر میں کام کر رہا تھا کہ اچانک تار خراب سے ہاتھ چھو جانے سے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔