میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف سپریم کورٹ و ہائیکورٹ بار آج ریلی نکالیں گی

05 ستمبر 2017

لا ہور (اپنے نامہ نگار سے) میانمار میں مسلما نو ں پر مظا لم کے خلا ف سپریم کو رٹ با ر ، ہا ئیکورٹ با ر ایسویسی ایشن کی جا نب سے احتجا جی ریلی جی پی او چو ک سے آج نکا لی جائے گی جس میں تما م با رز ایسو یسی ایشن کے نما ئندے اور وکلا ءکی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہو گی ریلی کا مقصد برما میں مسلما نو ں پر ہونے والے مظا لم کے خلا ف آواز حق بلند کرنا ہے سپریم کو رٹ با ر ایسو یسی ایشن کے عہدیدران کا کہنا ہے کہ تما م وکلا ءبرادری برما کے مسلما نو ں کے ساتھ ہے اور مطا لبہ کرتی ہے ہے برما کے سفیر کو پا کستان سے دھکے مار کر نکا لا جائے اور برما سفارت خا نہ بند کر کے تا لا لگا دیا جائے ۔