شاہدرہ اور کوٹ عبدالمالک میں عید تعطیلات میں پتنگ بازی

05 ستمبر 2017

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ ٹاﺅن اور کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں عید اور ٹرو پر پتنگ بازوں نے پتنگ بازی کی۔ نوجوان بلند آوازوں میں نعرے لگاتے رہے۔ پولیس کی کارروائی کاغذی سطح تک محدود رہی۔ پتنگ بازی کی وجہ سے بجلی کے نظام میں کئی بار ٹرپ ہوتی رہی۔