شراب کی 35 بوتلیں برآمد

05 ستمبر 2017

لاہور(نامہ نگار) مغلپورہ پولےس نے شراب فروش زبیر کو گرفتارکرکے اس کے قبضے 35 بوتلیں شراب برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتےش شروع کر دی ہے ۔