دینی مدارس کے طلباء کو 12 سے 22 ذوالحج تک چھٹیاں دیدی گئیں

05 ستمبر 2017

ملتان (نامہ نگار خصوصی) دینی مدارس نے طلباء کو گزشتہ روز 12 ذوالحج سے 22 ذوالحج تک چھٹیاں دے دیں ہیں عید مدرسوں میں گزارنے کے بعد طلباء اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں واضح رہے کہ یہ تعطیلات ہر سال عیدالاضحٰی کے فوری بعد دی جاتی ہیں جبکہ عید کے پہلے اور دوسرے روز مدارس کی جانب سے کھالیں اکٹھی کرنے کی مہم کے باعث طلباء کی چھٹیاں منسوخ ہوتی ہیں۔
دینی مدارس