لاہور میں چھاپہ: جانوروں کی آلائشوں سے خوردنی تیل بنانے والا گروہ پکڑ لیا

05 ستمبر 2017
لاہور میں چھاپہ: جانوروں کی آلائشوں سے خوردنی تیل بنانے والا گروہ پکڑ لیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جانوروں کی آلائشوں سے خوردنی تیل بنانے والا گروہ پکڑ لیا ہے ، اتھارٹی نے مالک سمیت 6ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے جبکہ ان کے قبضے 11ہزار کلو گرام چربی، آلائشیں اور19ہزار لٹر تیل بھی برآمد کیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایل ڈبیلو ایم سی کے تعاون سے آلائشیں اور چربی تلف کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
گمراہ گرفتار