مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

05 ستمبر 2017

کراچی (کرائم رپورٹر)بفرزون میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ اس حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل معین اور خواجہ اظہار الحسن کا پڑوسی بچہ 12سالہ ارسل جاںبحق ہوگئے تھے سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق مقدمہ الزام نمبر 143/2017 تیموریہ تھانے کے انچارج انسپکٹر جمال لغاری کی مدعیت میں زیردفعہ 302 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7کے تحت درج کیا گیاہے۔
مقدمہ درج