موسم

05 ستمبر 2017
موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 . 32کم سے کم 26.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 69فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر39 منٹ
غروب آفتاب ……6بجکر23 منٹ