پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے چلڈرن ہسپتال کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کی عبوری اجازت دیدی

05 ستمبر 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) کینسر کے شکار ننھے مریضوں کیلئے اچھی خبر پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے چلڈرن ہسپتال کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کی عبوری اجازت دیدی۔ چلڈرن ہسپتال کی جانب سے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی سے رجسٹریشن کیلئے استدعا کی گئی تھی۔ اٹھائیس فروری دو ہزار اٹھارہ تک چھ ماہ کیلئے چلڈرن ہسپتال کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کی عبوری اجازت دیدی گئی ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...