میانمارمیں ہونیوالے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے:مولانا الیاس چنیوٹی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)ملک کی 20بڑی دینی جماعتوں کے رہنمائوں میںکل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت ؐ کے سربراہ علامہ ممتاز اعوان سرپرست مولانا الیاس چنیوٹی ودیگر رہنمائوں نے ایک مشترکہ بیان میںمیانمار میں مسلمانوں کے قتل ِ عام کیخلاف شدید احتجاج کیا اور کہا ہے کہ میانمار میں نہتے و مظلوم مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے لیکن دنیا مجرمانہ خاموش تماشائی کردار ادا کررہی ہے۔