رانا تنویر نے مریدکے، اشرف رسول نے امامیہ کالونی اور خواجہ عمران نذیر نے شاہدرہ میں نماز عید ادا کی

05 ستمبر 2017

فیروزوالا (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے مریدکے اور ایم پی اے پیر اشرف رسول نے امامیہ کالونی اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے شاہدرہ میںنماز عید ادا کی بعد میں شہریوں سے عیدی ملے اور لوگوں سے گفتگو کرتے رہے۔ انہوں نے دکانداروں کے مسائل بھی سنے۔