بارشوں سے تبا ہی پر اظہار افسوس

05 ستمبر 2017

کراچی ( پ ر ) خطیب جا مع مسجد نو رایمان مو لا نا مر زا یو سف حسین نے شہر میں ہو نیوالی بارشوں اور اسکے نتیجے میں ہو نیو الی تبا ہی اور ہلا کتوں پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا کہ بارشوں سے قبل بہتر انتظامات کر لئے جا تے تو اتنانقصان نہیں ہو تا۔