اسپتال میں لا پر واہی سے خا تون کی ہلاکت کی تحقیقات

05 ستمبر 2017

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر سینٹرل نے رحیم اسپتال میں لا پر واہی سے خا تون کلثوم کی ہلا کت کو انکوائر ی کا حکم دے دیا اور ٹیکنیشن کو گرفتار کر لیا میڈیکل رپو رٹ میں یہ ثا بت ہو گیا کہ وہ شراب کے نشے میں تھی۔