کندھکوٹ میں ہیپا ٹائٹس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی‘ ڈاکٹر سکندر میندھرو
کراچی ( ہیلتھ رپو رٹر) صو بائی وزیر برائے محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندھر و کی جا نب سے میڈیا پر ہیپا ٹائٹس کے با عث کندھ کو ٹ میں ہلا کت کی خبر کی تردید کی ہے اور بتا یا ہے کہ کندھ کو ٹ میں ہلا ک ہونے والی خا تون زوجہ عید محمد ہیپا ٹا ئٹس سی ، جگر کے کینسر میں مبتلا تھی ، کندھ کو ٹ امر تسر میں ہیپا ٹائٹس سے ہلا کت کا کوئی کیس رپو رٹ نہیں ہوا ۔ بتا یا گیا کہ ایک ما ہ قبل دونو ں مذکو رہ علا قوں میں ہیپا ٹائٹس کی ویکسنیشن مہم چلا ئی گئی تھی اس وقت صو بہ سندھ کے کسی بھی ضلع میں محکمہ صحت کے مطا بق ہیپاٹائٹس کے مر ض کے بڑھنے کے خدشات درست نہیں ۔