کراچی میں مو یشی منڈ یاں ختم‘ بیو پاریو ں کو کر وڑ وں کا نقصان

05 ستمبر 2017

کراچی ( خبر نگار ) عید الا ضحی کے مو قع پر کراچی سپرہائی وے پر لگائی جا نے والی ایشیا کی سب سے بڑی منڈی مو یشی منڈی سمیت دیگر مقا مات پر لگائی گئیں مو یشی منڈیا ں ختم ہو گئیں با رشوں کے با عث بیو پاریو ں کو بھاری نقصان بر داشت کر نا پڑا۔ تفصیلا ت کے مطابق عیدالاضحی کے مو قع پر کراچی کے مختلف علا قوں میں مو یشی منڈیا ں قائم کی گئیں تھیں جن میں مو اچھ گو ٹھ ، مو یشی منڈی ایف ٹی سی ، مو یشی منڈی بھینس کا لو نی ، مو یشی منڈی ملیر ، مو یشی منڈی اور سپر ہائی وے مو یشی منڈی شامل تھیں۔ بارشوں کے باعث مو یشی منڈ یو ں کا نظام درہم بر ہم ہوگیا تھا مو یشی منڈیو ں کی انتظامیہ نے بیو پاریو ں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا تھا جس کے با عث بیو پاریو ں کو کر وڑوں روپے کا نقصان بر داشت کر نا پڑا بعض بیو پاری انتظا میہ کی نااہلی سے اتنے دلبرداشتہ ہو کر واپس لو ٹے کہ آئندہ نہ آنے کا عندیہ دیدیا۔