ایجنسی کی طنزیہ ٹویٹ پر چین‘ امریکہ تنازعہ معذرت کے بعد ٹویٹ ہٹا دیا گیا تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا: ا مریکی صدر
نیویارک (بی بی سی) امریکہ کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے اکائونٹ سے چین کے بارے میں ایک طنزیہ ٹویٹ پر جی 20 کانفرنس کے پرٹوکول سے متعلق ایک تنازع کھڑا ہو گیا ۔ ٹویٹ جلد ہی ٹائم لائن سے ہٹا دیا گیا تھا‘ صدر اوباما نے کہا دوطرفہ تعلقات پع اثر نہیں پڑے گا۔