امریکی ڈالر مسلسل پسپائی اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 79 پیسے سستا ہونے کے بعد 225 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024