اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہوگئیں ۔ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ ساڑھے 5 ماہ بعد22 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔صاف پانی اور آشیانہ اسکینڈلز میں نیب نے ضمانت منسوخی کیلئے رجوع کر رکھا ہے ۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی دونوں مقدمات میں ضمانت منظور کی تھی.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024