سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زوردیاہے۔
سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہاکہ سعودی عرب اس اعلان کومثبت اقدام کے طورپردیکھ رہاہے۔