ملک میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Oct 05, 2019 | 09:54 9:54 AM, October 05, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دورا ن بلوچستان اورسندھ میں دور، دور تک جبکہ خیبرپختونخوااورجنوبی پنجاب میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک