صاف پانی کمپنی اور آشیانہ کمپنی کیس سکینڈل میں سابق وزیر اعلی پنجاب اور موجودہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔شہباز شریف کو آج نیب کی جانب سے طلب کیا گیا ہے ۔شہباز شریف سے نیب کی ٹیم نے صاف پانی کمپنی سکینڈل کے حوالے سے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا ۔صاف پانی کمپنی سکینڈل میں شہباز شریف پیلے بھی نیب میں پیش ہو چکے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024