ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھر مفت برگر کھائیں
سڈنی (نیٹ نیوز) یوں تو برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آ جاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو پھر کیا کہنے۔ آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے برگر کا ٹیٹو بنوانے پر مزیدار برگر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔