مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پوری قوم سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں: شرافت لیاقت علی
کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پوری قوم اور سیاسی قیادت ایک پچ پر ہے بھارت کو یکجا ہو کر اس کی بربریت کا جواب دیا جائے گا اے پی سی کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کے زیر صدارت بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا گیا ہے ۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ۔