دوستی بس نئی دلی سے 3 مسافروں کو لیکر لاہور پہنچ گئی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) دوستی بس صرف 3 مسافروں کو لے کر نئی دلی سے لاہور پہنچ گئی۔ مسافروں میں کراچی کے محمد حنیف اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔ محمد حنیف نے بتایا بنارس میں چچا زاد بھائیوں سے ملنے گیا تھا۔ بھارت میں جنگی ماحول کی وجہ سے بہت خوف پایا جاتا ہے۔
دوستی بس