ایران سے کشیدگی: سعودی عرب کی آبنائے ہرمزمیں جنگی مشقیں
ریاض (اے ایف پی) ایران سے جاری کشیدگی اور خطے کے بگڑتے حالات کے سبب سعودی عرب نے آبنائے ہرمزاد عمان کے سمندر میں جنگی مشقیں شروع کردی۔ انہیں ایکسرسائز گلف شیلڈ1-کا نام دیا گیا ہے بحری جہاز، طیارے سپیشل یونٹس اور ہزاروں فوجی شریک ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نیوی کے بریگیڈئیر مجید التقہانی نے کہا مقصدلڑاائی کی صلاحیت بہتر بنانا اور اپنے پابندیوں کی ممکنہ جارحیت کے خلاف حفاظت کرنا ہے۔ یادرہے سعودی عرب اور امریکہ اکثر الزام لگاتے ہے یمن میں لڑائی کیلئے ایران حوثی باغیوں کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔