٭٭٭ مختصر عدالتی خبریں٭٭٭
لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے)٭سی ایس ایس کا صوبائی و علاقائی کوٹہ ختم اور امتحانات کالعدم قرار دینے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں جلد سماعت کی درخواست٭4افراد کے قتل کا مقدمہ واپس لینے کے لئے عدالت کے باہر مدعی پر تشدد، مارنے کی دھمکیاں اطلاع ملنے پر عدالت کا پولیس کو کارروائی کا حکم٭چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کی تعیناتی کے خلاف درخواست میں فریقین حتمی بحث کے لئے طلب٭تشدد کیس میں مجرم کو سزا۔