میں ایک کسان کا بیٹا ہوں ہمارا تعلق بہت ہی غریب فیملی سے ہے۔ میٹرک اور ایف سی میں بہترین مارکس لینے کے بعد سی اے کے شعبے کو چنا کہ اپنے اور اپنے خاندان کے لئے ایک بہترین مستقبل پا سکوں۔ پہلے دو ماڈیول کرنے کے بعد اب تیسرے ماڈیول میں کالج کی تین مضامین کی ٹیوشن فیس 33 ہزار اس ہفتے جمع کروانی ہے۔ اور میرے پاس اس وقت اس کے لئے کوئی پیسے نہیں ہیں۔ہاسٹل کے ماہانہ اخراجات کا بھی مسئلہ ہوتا ہے۔ ہر ماہ ساڑے سات ہزارہوتے ہیں۔ حکومت یا مخیر حضرات میرے تعلیمی کیریئر کو بچانے کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں۔ کالج کا فون نمبر اور اکاﺅنٹ نمبر لے کر آپ ڈائریکٹ فیس جمع کروا سکتے ہیں۔ (ایک ضرورت مند طالب فون نمبر 0308-8581892 )
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024