کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان ‘ رحم فرمانے والا ہے
O.... حالانکہ نہیں حکم دیا گیا تھا انہیں مگر یہ کہ عبادت کریں اللہ تعالیٰ کی دین کو اس کے لئے خاص کرتے ہوئے، بالکل یک سو ہو کر اور قائم کرتے رہیں نماز اور ادا کرتے رہیں زکوٰة اور یہی نہایت سچا دین ہےO بے شک جنہوں نے کفر کیا اہل کتاب سے (وہ) اور مشرکین آتش جہنم میں ہوں گے (اور) اس میں ہمیشہ رہیں گے یہی لوگ بدترین مخلوق ہیںO البینة (آیت: 6-5)