انتقال

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن کے سےنئر ممبر چوہدری محمد اسدبھون اےڈوکےٹ کے والد ، معروف زمےندار چوہدری ذکاءاﷲبھون انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ونےکے روڈ پر ادا کی گئی اور بعدازاں انہےں آبائی گاﺅں کوٹ سلےم ( حافظ آباد) مےں سپرد خاک کردےاگےا۔ مرحوم کے قل شرےف کا ختم آج سہ پہر دوبجے الائےڈ سکول ونےکے روڈ حافظ آباد مےں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن