اداکارہ شائستہ لودھی کے انسٹا فالورز کی تعداد 10لاکھ ہوگئی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام میں 10 لاکھ ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں مداحوں کی صورت میں اتنا پیار کرنے والے لوگ ملے ہیں اور وہ اتنے پیار اور عزت پر اپنے رب کی شکر گزار ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38