وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 70برس کے ہوگئے کل جمعہ 6نومبر کووہ اپنی 70ویں سالگرہ منائیں گے ۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد6نومبر1950ء کو راوالپنڈی میں پیدا ہوئے آج شیخ رشید کے چاہنے والے سالگرہ کیک کاٹیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعاکی جائے گی
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024