ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔آئی جی اسلام آباد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی جی اسلام آباد نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔آئی جی اسلام آباد نے شہداء پولیس افسران کے لئے فاتحہ خوانی کی۔آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ تمام سینئر افسران بھی موجود تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024