بابا گرونانک کے جنم دن پر بھارت اور پاکستان سے سکھ ےاتری 29نومبرکو حسن ابدال پہنچیں گے
حسن ابدال (اے پی پی) بابا گرونانک کے جنم دن کے موقع پر بھارت اور پاکستان سے سکھ ےاترےوں کی بڑی تعداد 29نومبرکو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچے گی ۔ سکھ ےاتری تےن روز تک اپنی عبادات مےں مصروف رہنے کے بعد ےکم دسمبر کو واپس جائےں گے۔ سکھ ےاترےوں کی رہائشگاہوں کو صاف کرنے اور اس مےں معمولی مرمت کا کام مکمل کےا جارہا ہے تاکہ سکھ ےاترےوں کو کسی بھی قسم کی کوئی تکلےف نہ ہو ضلعی انتظامےہ نے سکھ ےاترےوں کی حفاظت اور دےگر سہولتوں کےلئے انتظامات کرنے شروع کردئےے ہےں۔