فیصل آباد: حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

May 05, 2025

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) حالات کے ستائے نوجوان نے  خودکشی کر لی۔ ماموں کانجن غوثیہ کالونی کے 18 سالہ کامران نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے  جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

مزیدخبریں