گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے گوجرانوالہ، منڈی بہائوالدین، شیخوپورہ اور گجرات میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 6 انسانی سمگلرز شاہد محمود، محمد یوسف، محمد جاوید، حمزہ طارق، عاقف اور نعمان عنصر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے میں ملوث تھے۔
گوجرانوالہ‘ شیخوپورہ‘ گجرات‘ منڈی بہاء الدین سے 6 انسانی سمگلر گرفتار
May 05, 2025